مریم نوازکی گاڑی کو گولی لگنے کے شواہد نہیں ملے ، آئی جی پنجاب

مریم نوازکی گاڑی کو گولی لگنے کے  شواہد نہیں ملے ، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے کہا ہے نیب آفس کے باہرجھگڑے کے دوران مریم نوازکی گاڑی کو گولی لگنے کے شواہد نہیں ملے

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے کہا ہے نیب آفس کے باہرجھگڑے کے دوران مریم نوازکی گاڑی کو گولی لگنے کے شواہد نہیں ملے ،چیمبر آف کامرس میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کسی سیاسی جماعت کیخلاف نہیں مگرقانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف ایکشن ضرورہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں