بیوی سے دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پرڈاکٹرکی خودکشی

بیوی سے دوسری شادی کی  اجازت نہ ملنے پرڈاکٹرکی خودکشی

پہلی بیوی سے دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر ڈاکٹر نے موت کو گلے لگالیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )بتایاگیاہے کہ بھوپال والہ کا رہائشی ڈیٹنل ڈاکٹر زبیر احمد دوسری شادی کرنا چاہتا تھا تاہم پہلی بیوی کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر 40سالہ زبیر احمد نے زہریلی گولیاں کھا کرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں