پنجاب :سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ

 پنجاب :سرکاری ملازمین کوعید سے  پہلے تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ اور پنشن اد ا کرنے کا فیصلہ کرلیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(سٹاف رپورٹر )گورنر پنجاب کے حکم پر جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں تمام متعلقہ سرکاری محکموں کو 16 جولائی تک تنخواہیں جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، نوٹیفکیشن میں اس حوالے سے تمام امور وقت سے پہلے مکمل کرنے کا کہا گیا ہے ،عید قربان سے پہلے تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہ، پنشن اور دیگر فنڈز جاری کردئیے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں