دولہا ہیلی کاپٹر پر سوار ہو کر دلہن لینے پہنچ گیا

دولہا ہیلی کاپٹر پر سوار  ہو کر دلہن لینے پہنچ گیا

انوکھی شادی، دولہا میاں ہیلی کاپٹر پر سوار ہو کر دلہن لینے پہنچ گئے

پھالیہ(دنیا نیوز )بارات گجرات کے علاقہ منگووال سے پھالیہ کے میرج ہال پر پہنچی ،ہیلی کاپٹر سے نوٹ بھی نچھاور کئے ،بارات کے لئے خصوصی طور پر ہیلی کاپٹر کا انتظام کیا گیا۔دولہا کا تعلق گجرات سے ہے جبکہ وہ روزگار کے لئے بیرون ملک مقیم ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں