نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پاکستان کےاولڈوارویٹرن لیفٹیننٹ کرنل(ر)سلطان محمد خان مینگل انتقال کرگئے
  • بریکنگ :- لیفٹیننٹ کرنل (ر)سلطان محمدخان مینگل نے مختلف مہمات میں حصہ لیا
  • بریکنگ :- لیفٹیننٹ کرنل (ر)سلطان محمد خان مینگل کی عمر 103سال تھی،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- سلطان محمدخان مینگل زبردست سولجر ،مہم جو اور کوہ پیما تھے،آئی ایس پی آر
Coronavirus Updates

نواز شریف کا خط، خیریت دریافت کی

نواز شریف کا خط، خیریت دریافت کی

دنیا اخبار

سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت کی ناسازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خط لکھ کر خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے خیریت دریافت کرنے پر نواز شریف سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیلئے بھی دعا گو ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement