قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب

قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز جمعہ دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے

اسلام آباد (سیا سی رپورٹر)صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز جمعہ دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے ۔ یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 36 واں جبکہ چوتھے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں