کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف،پیپلزپارٹی

 کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ آنکھوں میں  دھول جھونکنے کے مترادف،پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے وزیراعظم کے دورے

کراچی (سٹاف رپورٹر)کراچی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کی ایکنک سمیت کسی متعلقہ فورم نے منظوری نہیں دی تو وزیراعظم نے سنگ بنیاد کس چیز کارکھا ہے ،یہ کراچی والوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے ، مہنگی چینی درآمد کرکے بڑی واردات کی گئی ۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے کے سروے میں ہی دو سال تک لگ سکتے ہیں ۔وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا کہ کے سی آر منصوبہ 2004 کا ہے ،اس کی لاگت 2.6 ارب ڈالر لگائی گئی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں