6ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے

6ڈی ایس پیز کے  تقرروتبادلے

آئی جی پنجاب راؤسردار علی خان نے 6 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں

لاہور (خبر نگار سے ) ڈی ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ لاہور شاہد رشید کو ڈی ایس پی ٹاؤن شپ ، جاوید صدیق کو ڈی ایس پی سمن آباد لاہور تعینات کر دیا گیا ۔رانا سعید الرحمان کو ڈی ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم صدر سلیم مختار بٹ کو سی آئی اے اقبال ٹاؤن تعینات کر دیا گیا ۔ تعیناتی کے منتظر شفقت علی کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم صدر لاہور تعینات کر دیا گیا ۔ ڈی ایس پی لیگل ننکانہ صاحب میاں زیارت علی خان کو سی پی اوآفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں