سونا 100 روپے تولہ سستا

سونا 100 روپے تولہ سستا

کراچی (آن لائن ) عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی قیمت 1738ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔مقامی سطح پر سونے کی قیمت100روپے تولہ کی کمی سے 1لاکھ47ہزار اوردس گرام سونے کی قیمت87روپے کمی سے 1لاکھ26ہزار28روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت میں10روپے کی کمی ہوئی اور یہ قیمت 1540 روپے سے گھٹ کر1530روپے رہ گئی۔

 عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی قیمت 1738ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔مقامی سطح پر سونے کی قیمت100روپے تولہ کی کمی سے 1لاکھ47ہزار اوردس گرام سونے کی قیمت87روپے کمی سے 1لاکھ26ہزار28روپے  رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت میں10روپے کی کمی ہوئی اور یہ قیمت 1540 روپے سے گھٹ کر1530روپے رہ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں