’’میرے پاس حاضر ہوکر میری حاضری لگوائی جائے ‘‘مریم کا طنزیہ ٹویٹ

’’میرے پاس حاضر ہوکر میری حاضری  لگوائی جائے ‘‘مریم کا طنزیہ ٹویٹ

لاہور (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کی عدالت میں حاضری کی درخواست پر عدلیہ کو بھی نہ بخشا اور معزز عدالت پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘‘میرے پاس حاضر ہوکر میری حاضری لگوائی جائے ’’۔

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 

عدالت میں حاضری کی درخواست پر عدلیہ کو بھی نہ بخشا اور معزز عدالت پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘‘میرے پاس حاضر ہوکر میری حاضری لگوائی جائے ’’۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں