پولیس لائن کو عدالت قراردینے کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

پولیس لائن کو عدالت قراردینے کا  نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے کیسز کی سماعت کیلئے دو عدالتوں کی پولیس لائن منتقلی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

فیصل چودھری کی جانب سے دائر درخواست میں کہاگیا کہ عمران خان سے لیگل ٹیم کی ملاقات نہ کروانے سے فیئر ٹرائل متاثر ہوگا، پی ٹی آئی رہنماؤں اور وکلا کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دی جائے ،پولیس لائن کو عدالت بنانے کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں