ماتحت عدلیہ کے ججز ،عملے کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

ماتحت عدلیہ کے ججز ،عملے کے سوشل  میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

لاہور(اپنے خبر نگار سے )سیشن جج لاہور نے ماتحت عدالتوں کے ججوں اور عملے کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد دی ۔

ماتحت عدالتوں کے ججز اور عملہ سیاسی نوعیت کا مواد اپ لوڈ کرنے ، لائق ، شیئر اور کمنٹس نہ دیں ۔سیشن جج نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔جوڈیشل افسر یا عملے نے سوشل میڈیا پر کوئی چیز شیئر ،لائیک یا کمنٹس دیئے تو قانونی کارروائی ہو گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں