سندھ کے 7 شہروں میں عوامی کتب خانے قائم کرنے کا منصوبہ

سندھ کے 7 شہروں میں عوامی کتب خانے قائم کرنے کا منصوبہ

کراچی (بزنس رپورٹر) سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران حیدر آباد، لطیف آباد، پٹھورو، سجاول، قمبر، کوٹری اور عمر کوٹ میں عوامی کتب خانے قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 اس مد میں 3 کروڑ 25 لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔ آئندہ مالی سال کے لیے ثقافت و سیاحت کے فروغ کے لیے ساڑھے سات کروڑ روپے مختص ہیں۔ گزشتہ برس اس مد میں 6 ارب 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں