روس سے پاکستان 20فیصد سستا تیل خریدیگا، مصدق ملک

روس سے پاکستان 20فیصد سستا تیل خریدیگا، مصدق ملک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرمملکت پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے پاکستان بیس فیصد سستا تیل خریدے گا۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا۔

 چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں جبکہ 9مئی کے واقعات کے تمام شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگست 

 میں نگران حکومت آجائے گی اوروقت پر الیکشن ہوں گے ، جن کے لیے پیسے بھی مختص کردئیے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں