سپریم کورٹ کیلئے اعلیٰ عدلیہ کے الفاظ لکھنے پر پابندی عائد

سپریم کورٹ کیلئے اعلیٰ عدلیہ  کے الفاظ لکھنے پر پابندی عائد

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)سپریم کورٹ نے ضمانت کے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کیلئے ‘‘اعلیٰ عدلیہ ’’کے الفاظ لکھنے پر پابندی عائد کر دی ، سپریم کورٹ نے حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں سپریم کورٹ کیلئے عدلیہ کا لفظ نہیں لکھا گیا، سپریم کورٹ کو آئین پاکستان کے مطابق سپریم کورٹ کہا جائے ۔

سپریم کورٹ کیلئے اعلیٰ عدلیہ لکھنے پر پابندی کا حکمنامہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جاری کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں