فیصل صالح حیات پیپلز پارٹی کے بانی نہیں،غدار تھے :قادرمندوخیل

فیصل صالح حیات پیپلز پارٹی کے  بانی نہیں،غدار تھے :قادرمندوخیل

کراچی (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے کہا ہے فیصل صالح حیات پیپلز پارٹی کے بانی نہیں،غدار تھے ۔ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ذوالفقار علی بھٹو کا کیس 45 سال بعد سماعت کیلئے مقرر ہوا۔

 بینظیر بھٹو کے قاتل آج بھی آزاد گھوم رہے ہیں اور ان کے ورثا کو 16سال بعد بھی انصاف نہیں مل سکا۔قادرمندوخیل نے کہا فیصل صالح حیات نے جماعت میں دھڑا بنانے کی کوشش کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...