ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت  میں ایک روپے کلو کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا نے مارچ کیلئے ایل پی جی 1روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 10روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 37روپے کم کر دی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اب ایل پی جی 258 روپے فی کلو کی جگہ 257روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 3040روپے کی جگہ 3030روپے اور کمرشل سلنڈر 11695 روپے کی جگہ 11658 روپے ، پیداواری قیمت 178632 کی جگہ 177950روپے ملک بھر میں دستیاب ہوگی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں