پتوکی: گاڑی کے ٹائر تلے آ کر 4 سالہ بچہ جاں بحق

پتوکی: گاڑی کے ٹائر تلے  آ کر 4 سالہ بچہ جاں بحق

پتوکی(نامہ نگار)ملتان روڈ پر ٹریفک حادثے میں 4سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

اوکاڑہ سے پتوکی آنیوالی گاڑی سے والدہ اپنے 4سالہ بیٹے کیساتھ اترنے لگی تو جلدبازی میں ڈرائیور نے گاڑی چلا دی جسکے باعث بچہ گاڑی کے ٹائر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ٹیم نے بتایا متاثرہ بچے کی شناخت 4 سالہ یوسف کے نام سے ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں