عطااللہ تارڑ اور سمیع اللہ کی الیکشن میں فتح چیلنج

عطااللہ تارڑ اور سمیع اللہ کی  الیکشن میں فتح چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر)انتخابی نتائج کیخلاف الیکشن ٹربیونل میں درخواستیں دائرکرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

 این اے 127سے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑاور پی پی 145سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے سمیع اللہ کی کامیابی کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں