ایک ہفتے تک ہسپتال میں

 ایک ہفتے تک ہسپتال میں

اسلام آباد( نیوزرپورٹر) تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو علاج کے لئے پمز ہسپتال میں ایک ہفتے تک داخل رکھنے کافیصلہ کیاگیاہے۔

 میڈیکل بورڈ نے پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹس پر ایک ہفتے تک زیر علاج رکھنے کی تجویز دی،پمز ہسپتال کے آرتھوپیڈک، آئی ، نیوروسرجری، کارڈیک، جنرل سرجری اور پلمونولوجی کے ڈاکٹروں نے گزشتہ روز پرویز الٰہی کا معائنہ کیا، ڈاکٹرز کے مطابق صحت تسلی بخش ہے تاہم پسیلوں کے فریکچرز کے باعث کمر میں تکلیف ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں