ضمنی الیکشن :تحریک انصاف کا تین مزید حلقوں کے امیدواروں کااعلان

 ضمنی الیکشن :تحریک انصاف کا تین  مزید حلقوں کے امیدواروں کااعلان

لاہور(سیاسی رپورٹرسے )تحریک انصاف کے سنٹرل سیکرٹریٹ سے جاری تفصیل میں بتایا گیا ہے۔

 کہ پنجاب اسمبلی کے جن تین مزید حلقوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دی گئی ہے ان میں پی پی 93 بھکر سے محمد افضل خان، ، پی پی 36 وزیر آباد سے فیاض چٹھہ جبکہ پی پی 147 لاہورسے محمد مدنی شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں