پتوکی: بوسیدہ چھت گرنے سے ماں بیٹا زخمی

پتوکی: بوسیدہ چھت  گرنے سے ماں بیٹا زخمی

قصور(نمائندہ دنیا)پتوکی میں بوسیدہ چھت گرنے سے ماں بیٹا زخمی ہوگئے۔ پرانی منڈی کے رہائشی اختر کے مکان کی ناکارہ چھت گر گئی جس کے نتیجہ میں اس کی 25 سالہ بیوی نویدہ اختر اور 3سالہ بیٹا سبحان زخمی ہوگئے۔

پتوکی میں بوسیدہ چھت گرنے سے ماں بیٹا زخمی ہوگئے۔ پرانی منڈی کے رہائشی اختر کے مکان کی ناکارہ چھت گر گئی جس کے نتیجہ میں اس کی 25 سالہ بیوی نویدہ اختر اور 3سالہ بیٹا سبحان زخمی ہوگئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں