رائے حسن نواز اور رائے مرتضیٰ اقبال کی ضمانت کنفرم

رائے حسن نواز اور رائے  مرتضیٰ اقبال کی ضمانت کنفرم

چیچہ وطنی (نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی رائے حسن نواز خاں اور ممبر صوبائی اسمبلی رائے مرتضیٰ اقبال ایڈووکیٹ کی اینٹی کرپشن کورٹ ساہیوال سے ضمانت کنفرم ہو گئی،جس پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی رائے حسن نواز خاں اور ممبر صوبائی اسمبلی رائے مرتضیٰ اقبال ایڈووکیٹ کی اینٹی کرپشن کورٹ ساہیوال سے ضمانت کنفرم ہو گئی،جس پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں