چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پیرکے روزکیسزکی سماعت نہ کی، چیمبر ورک کیا

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ  نے پیرکے روزکیسزکی  سماعت نہ کی، چیمبر ورک کیا

اسلام آباد(دنیانیوز)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پیرکے روز مقدمات کی سماعت نہیں کی ۔سماعت شروع ہونے سے چند منٹ قبل عدالتی عملے نے سائلین کو آگاہ کردیا۔۔۔

 رجسٹرار سپریم کورٹ نے ججز کا ترمیم شدہ روسٹر جاری کر دیا ،بینچ نمبر ایک میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس اطہر من اللہ شامل کردیاگیا ، چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے چیمبر ورک کیا۔ذرائع کے مطابق ڈیوٹی روسٹر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اسلام آباد میں ہی موجود ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں