کنگن پور :بچی دریا میں ڈوب کر جاں بحق ،6سالہ بچہ بچا لیا گیا

کنگن پور :بچی دریا میں ڈوب کر جاں بحق ،6سالہ بچہ بچا لیا گیا

قصور، الہ آباد (نمائندگان دنیا) کنگن پور کے نواح میں 10سالہ بچی دریا میں ڈوب کر جاں بحق جبکہ 6 سالہ بچے کو بچا لیا گیا ۔

کوٹھی فتح محمد کے رہائشی امانت علی کی بیٹی اقرا اور سفیان دریائے ستلج میں نہارہے تھے کہ بچی گہرے پانی میں چلے جانے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئی،مقامی لوگوں نے بچے کو بچا لیا جسے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں