عرب لیگ کا حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق

عرب لیگ کا حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں  کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عرب لیگ نے حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق کیا ہے ۔

عرب لیگ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل حسام ذکی نے مصری میڈیا کو بتایا کہ رکن ممالک نے حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم برقرار نہ رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ عرب لیگ نے 11 مارچ 2016 کو حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں