2018میں پاکستان آیا، اب یہیں رہنا ہے :محمد اورنگزیب

2018میں پاکستان آیا، اب  یہیں رہنا ہے :محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نامہ نگار )وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ 2018 میں بطور صدر ایچ بی ایل پاکستان آگیا تھا۔

 ایسا نہیں ہے کہ کہیں سے اٹھ کرآیا ہوں کل کہیں چلا جاؤں گا، دوسرے ملک کی شہریت چھوڑچکا ہوں، ادھر ہی رہنا ہے جیسے دوسرے پاکستانی ویزہ لے کر جاتے ہیں ہم بھی جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں