ملک بھر میں بینک آج عام لین دین کیلئے بند رہیں گے

ملک بھر میں بینک آج عام  لین دین کیلئے بند رہیں گے

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں بینک آج یکم جولائی کو عام لین دین کیلئے بند رہیں گے ۔

سٹیٹ بینک کے اعلان کے مطابے آج پیر کو نئے مالی سال کے پہلے روز بینکوں کی چھٹی ہوگی، یکم جولائی کو تمام بینکس اپنے اکاؤنٹس کلوز کرسکیں گے ۔ بینکس کاعملہ کام پر آئے گا لیکن پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں