چالان پیش نہ کیا سکا

چالان پیش نہ کیا سکا

راولپنڈی(خبر نگار)اینٹی کرپشن راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج علی نواز بھکر نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے رشوت وصول کرنے کے مقدمہ میں نامزد۔۔۔

 سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف سماعت کسی کارروائی کے بغیر 8 اگست تک ملتوی کر دی، دوران سماعت فواد چودھری اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے ،تاہم اینٹی کرپشن کی جانب سے کیس کا چالان پیش نہ کیا گیا،عدالت نے اینٹی کرپشن حکام کو چالان پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں