زمین پر قبضے کے کیس میں بری

 زمین پر قبضے کے کیس میں بری

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)تحفظ آئین تحریک کے کنونیئر محمود خان اچکزئی کارِ سرکار میں مداخلت اور زمین پر قبضے کے کیس میں بری ہوگئے۔

بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے محمود خان اچکزئی کو 2 کیسز، کارِ سرکار میں مداخلت اور زمین پر قبضے کے کیس سے بری کرنے کا حکم سنایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں