دربارحضرت داتا گنج بخش ؒ کو غسل دینے کی تقریب آج ہوگی

دربارحضرت داتا گنج بخش ؒ کو غسل  دینے کی تقریب آج ہوگی

لاہور(سیاسی نمائندہ)محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام مخدوم الاولیا دربار حضرت علی بن عثمان الہجویریؒ المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے 981 ویں سالانہ غسل مبارک کی تقریب آج ایک بجے دوپہر ہوگی۔

ڈپٹی وزیراعظم، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار مہمان خصوصی ہوں گے، صوبائی وزیر ِخوراک بلال یاسین، نبیل جاوید اور ڈاکٹر طاہر رضا بخاری سمیت مشائخ و سادات اور دیگر اہم شخصیات تقریب میں شرکت کریں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں