محکمہ ہائر ایجوکیشن کا 45کامرس کالجز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ ہائر ایجوکیشن کا 45کامرس  کالجز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 45 کامرس کالجز کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

کامرس کالجز کے اساتذہ کی پوسٹیں جنرل کالجز میں منتقل کی جائیں گی۔اس سے قبل ان کالجز میں داخلے کرنے سے روکا گیا تھا ۔ڈپٹی سیکرٹری بجٹ کو فیصلے کے مطابق اقدامات کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں