اسلام آباد دھرنا:پی پی169کے کارکن رہائی کے بعد شرکت کیلئے روانہ

 اسلام آباد دھرنا:پی پی169کے کارکن  رہائی کے بعد شرکت کیلئے روانہ

لاہور(سیاسی نمائندہ)جماعت اسلامی کے اسلام آباد دھرنا میں شرکت کیلئے لاہور سے قافلوں کی روانگی کا سلسلہ جاری ،پی پی 169 کے کارکن رہائی کے بعد دھرنا میں شرکت کیلئے روانہ ہو گئے ۔

حلقہ سے جلوس علامہ اقبال  ٹاؤن سے روانہ ہوا۔ نائب امیر جماعت اسلامی جنوبی لاہور احمد سلمان بلوچ نے پولیس کی قید سے رہا ہونیوالے کارکنوں کا استقبال کیا۔ پھولوں کے ہار پہنائے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں