دفعہ 144ختم، پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ سے درخواست واپس لے لی

دفعہ 144ختم، پی ٹی آئی نے لاہور  ہائیکورٹ سے درخواست واپس لے لی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔

 جسٹس شہباز رضوی نے زبیر احمد کسانہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں دفعہ 144 کو چیلنج کیا گیا ہے سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ دفعہ 144 ختم ہو گئی ہے اسلئے درخواست واپس لینے کی اجازت دی جائے ،عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں