دھرنا میں ساتویں روز بھی نان حلوے سے ناشتہ

دھرنا میں ساتویں روز بھی نان حلوے سے ناشتہ

راولپنڈی (آن لائن)جماعت اسلامی کے دھرنے میں ساتویں روز بھی ناشتہ حسب روایت نان حلوے سے ہوا۔

تاہم مری روڈپرسجادھرنے کاپنڈال بارش کے باعث سکڑ گیا،بیسیوں شرکا نے میٹروپل تلے پڑاو ڈال لیا اورکچھ محفوظ مقام پرچلے گئے 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں