ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس شوٹرسمیت 2ملزم گرفتار

ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس شوٹرسمیت 2ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )پی ٹی آئی رہنما اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کیس میں ملوث شوٹرسمیت 2ملزموں کوگرفتار کرلیاگیا۔

 آرگنائزڈ کرائم یونٹ پولیس نے ڈاکٹر شاہد صدیق پرفائرنگ کرنیوالے شوٹر شہر یار اور اسکے ساتھی والدسجاد کو گرفتار کرلیا ،قتل کی واردات میں استعمال ہونیوالی گاڑی پہلے ہی برآمد کی جاچکی ہے جبکہ 4افراد پہلے سے زیر حراست ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں