اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے 16 آراوز کی منظوری

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات  کیلئے 16 آراوز کی منظوری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 16 ریٹرننگ افسر وں کی منظوری دے دی۔

 اسلام آباد کی 125 یونین کونسل میں انتخاب کے لئے ایجوکیشن، کمشنر آفس، لیبر ڈیپارٹمنٹ سے افسر وں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں