شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹے سمیت اغواکرلیاگیا

شادی شدہ خاتون کو کمسن  بیٹے سمیت اغواکرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹے سمیت اغواکرلیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 وقاص نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکی اہلیہ ماریہ کمسن بیٹے حسنین کے ہمراہ بازار گئی ہوئی تھی۔ جنہیں نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں