نئے چیئر مین ایف بی کے عہدہ سنبھالتے ہی3 افسروں کے تقرروتبادلے

نئے چیئر مین ایف بی کے  عہدہ سنبھالتے ہی3 افسروں  کے تقرروتبادلے

اسلام آباد(آن لائن)نئے چیئر مین ایف بی کے عہدہ سنبھالتے ہی افسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے ۔

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں گریڈ 21 اور 20 کے تین افسران کے تبادلے کئے گئے ۔ تقرری کے منتظر گریڈ 21 کے آفیسر حامد سرور کو ممبر ان لینڈ ریونیو تعینات کیا گیا جبکہ گریڈ 20 کی آفیسر آمنہ فیض بھٹی کا اسلام آباد سے لاہور تبادلہ کردیا گیا ۔ کمشنر آئی آر لاہور اپیلٹ ون لاہور سے گریڈ 20 کے آفیسر محمد اسلم کا اپیلٹ ٹو میں تبادلہ کردیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں