لیاقت بلوچ کی احسن اقبال سے ملاقات ، دھرنا معاہدے پرگفتگو

لیاقت بلوچ کی احسن اقبال سے ملاقات ، دھرنا معاہدے پرگفتگو

لاہور(سیاسی نمائندہ)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات کی ۔

 لیاقت بلوچ احسن اقبال کے درمیان دھرنا معاہدہ مذاکرات پربات چیت ہوئی۔ ملاقات کے بعد لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس جلد ہو گا۔وفاقی حکومت ملکی تاریخ کی کمزور ترین حکومت ہے ۔صوبے اپنی ڈگر پر ہیں ،فارم کاتنازع حکومتوں کو بے وقعت بنا چکا ۔ اگر حکومت ہمارے الٹی میٹم سے فرار کا راستہ اختیار کرے گی تو اس بار ہونے والے دھرنے سے ریلیف لے کر اٹھیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں