دو ڈپٹی کمشنرز سمیت 6 افسروں کے تقررو تبادلے

دو ڈپٹی کمشنرز سمیت 6 افسروں کے تقررو تبادلے

لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب حکومت نے 6 افسروں کے تقرر و تبادلے کر دئیے ۔عبدالرؤف کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

نئے ایڈیشنل سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن عثمان علی ہوں گے ۔نئے ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین محمد فیصل ہوں گے ۔وقار علی خان کو ڈپٹی سیکرٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا۔نئے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران ہوں گے ۔ڈپٹی سیکرٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ سارہ لونی کو ڈپٹی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا۔محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں