کسان اتحاد کا آئی پی پیز مالکان کے گھروں اوردفاترکے باہر احتجاج کا اعلان

کسان اتحاد کا آئی پی پیز مالکان کے گھروں اوردفاترکے باہر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کسان اتحاد نے آئی پی پیز کے خلاف بدھ کے روز احتجاج کی کال دیدی چیئرمین کسان خالد حسین باٹھ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ لاہور میں آئی پی پیز مالکان کے دفاتر اور گھروں کے سامنے احتجاج کرینگے۔

 ہمارا احتجاج آئی پی پیز  کے معاہدے ختم کرنے تک جاری رہیگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں