وزیرآباد:موٹر سائیکل سوارڈاکوئوں نے 40 لاکھ روپے لوٹ لئے

وزیرآباد:موٹر سائیکل سوارڈاکوئوں  نے 40 لاکھ روپے لوٹ لئے

وزیرآباد(نامہ نگار)دن دہاڑے ڈاکوئوں نے بینک سے رقم نکلوا کر گھر جاتے شہری کو لوٹ لیا۔

 نواحی موضع وڈالہ چیمہ کا جاوید نجی بینک سے 40 لاکھ روپے نکلوا کر جا رہا تھا کہ احمد نگر روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے رقم لوٹ لی اور فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں