آشنا کے ساتھ ملکر خاوند کا قتل،ملزمان گرفتار

آشنا کے ساتھ ملکر خاوند  کا قتل،ملزمان گرفتار

لاہور ( سپیشل کرائم رپورٹر)آن لائن ٹیکسی ڈرائیور غفار اللہ کو پانچ لاکھ روپے کے قرض کی عدم ادائیگی پر زاہد نامی شخص نے اپنے ساتھی شہزاد کے ساتھ مل کر قتل کیا۔

ملزمان نے لڑکی کے نام پر جعلی آئی ڈی بنا کر رائڈ بک کی اور غفار اللہ کو ویرانے میں لے جا کر قتل کر دیا۔ ایک دوسرے واقعے میں، مقصود احمد کی موت کی تحقیقات کے دوران اس کی بیوی کا اپنے آشنا کے ساتھ مل کر قتل میں ملوث ہونا ثابت ہوا۔ادھر ماڈل ٹائون ڈویژن پولیس نے غالب مارکیٹ میں مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل سمیت دو اندھے قتل ٹریس کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں