لاہور ہائیکورٹ:آئی بی پنجاب کے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل معین خان کی تعیناتی پر حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ:آئی بی پنجاب کے  جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل معین خان کی  تعیناتی پر حکومت سے جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے انٹیلی جنس بیورو پنجاب کے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل معین خان کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت، ڈی جی انٹیلی جنس بیورو و دیگر فریقین سے 2 اکتوبر کو تفصیلی جواب طلب کرلیا۔

وکیل میاں بلال بشیر نے موقف اپنایا کہ ریٹائرڈافسر کی گریڈ اکیس میں تعیناتی سے ترقی کے منتظرافسروں کی حق تلفی ہوئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں