ایم پاکس کے پانچویں مریض کی تصدیق

ایم پاکس کے پانچویں  مریض کی تصدیق

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وزارت قومی صحت نے ایم پاکس کے پانچویں مریض کی تصدیق کی ہے ، وزارت صحت کے مطابق متاثرہ مریض کا تعلق لوئر دیر سے ہے۔

 سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک سے ہے ، مذکورہ مریض کو خیبر پختونخوا سے سکریننگ کے دوران علامات کی بنا پر ٹیسٹ کے لئے ریفر کیا گیا، مریض تندرست ہے گھر پر آئیسولیٹ کر دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں