جسٹس بابرستار30ستمبر سے ایک ماہ کی چھٹی پر ہونگے

جسٹس بابرستار30ستمبر سے ایک ماہ کی چھٹی پر ہونگے

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار 30 ستمبر سے ایک ماہ کیلئے چھٹی پر ہوں گے اور ان کی عدالت سے کیسز کی سماعتیں ایک ماہ تک ملتوی کردی گئیں۔

ذرائع کے مطابق موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات میں سے جسٹس بابر ستار ایک ماہ چھٹی پر تھے ، موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ جسٹس بابر ستار کیس کی سماعتیں کرتے رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں