بنگلا دیش ایئر فورس کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ

 بنگلا دیش ایئر فورس کے طیارے  کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلا دیش ایئر فورس کا ہوائی جہاز جمعے کی دوپہر ایندھن کے حصول کیلئے کراچی ایئر پورٹ پر اترا۔

دوپہرایک بجے بنگلا دیش ایئر فورس کا طیارہ نمبرS3AVA احمد آباد،بھارت سے اڑان کے بعد ری فیولنگ کے پیش نظر کراچی ائیرپورٹ پر اترا، ری فیول کے بعد فلائٹ مسقط/عمان روانہ ہوگئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں