فیکٹری ایریا میں 2 مزدور نالے میں گر کر جاں بحق

فیکٹری ایریا میں 2 مزدور نالے میں گر کر جاں بحق

لاہور،کاہنہ (کرائم رپورٹر،نمائندہ دنیا) فیکٹری ایریا میں دو مزدور کام کے دوران نالے میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔

 45 سالہ اسلم اور 50 سالہ سرفراز ولدعاشق والٹن ورکشاپ سٹاپ پر کام کرتے ہوئے نالے میں گرگئے ، ریسکیو 1122 اہلکاروں نے نالے سے نکال کر طبی امداد کے لئے جنرل ہسپتال منتقل کیا لیکن دونوں جانبر نہ ہو سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں