وزیراعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے۔
وزیراعظم خصوصی طیارے سے اسلام آبادسے لاہور اولڈ ایئرپورٹ پر پہنچے ، شہباز شریف اولڈ ایئرپورٹ سے اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچے ۔